6339 حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَزَادَ قَالَ: شُعْبَةُ بَدَأَ بِهَذَيْنِ لَا أَدْرِي بِأَيِّهِمَا بَدَأَ
ہمیں عبیداللہ بن معاذ نے حدیث سنائی،کہا:ہمیں میرے والد نے حدیث بیان کی،کہا:ہمیں شعبہ نے اسی سند کےساتھ حدیث سنائی اور کچھ مزید بیان کیا،شعبہ نے کہا:آپ نے ان دونوں کے نام سے ابتداء کی،مجھے یاد نہیں کی ان دونوں میں سے کس کا نام پہلے لیا۔