فهرس الكتاب

الصفحة 638 من 7481

کتاب: پاکی کا بیان

پیشانی اور پگڑی پر مسح کرنا

638 وَحَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

اور یہی روایت مجھ ( امام مسلم) کو سوید بن سعید نے علی بن مسہر سے اور انہو ں نے اعمش سے مذکورہ بالا سند کے ساتھ بیان کی ۔ اس میں إن رسول اللہﷺ (یقینًا رسول اللہ ﷺنے ) کے بجائےرأیت رسول اللہ ﷺ ( میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا) کے الفاظ ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت