6387 حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيٍّ وَهُوَ ابْنُ ثَابِتٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ لِحَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ: «اهْجُهُمْ، أَوْ هَاجِهِمْ، وَجِبْرِيلُ مَعَكَ»
معاذ نے کہا:ہمیں شعبہ نے عدی بن ثابت سے حدیث بیان کی،انھوں نے کہا:میں نے حضرت براء بن عاذب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،انھوں نے کہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ فرماتے ہوئے سنا:"ان (کافروں) کی ہجو کرو،یا (فرمایا:) ہجو میں ان کا مقابلہ کرو جبرائیل تمھارے ساتھ ہیں۔"