فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
6450 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَدِمَ الطُّفَيْلُ وَأَصْحَابُهُ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ دَوْسًا قَدْ كَفَرَتْ وَأَبَتْ، فَادْعُ اللهَ عَلَيْهَا فَقِيلَ: هَلَكَتْ دَوْسٌ فَقَالَ: «اللهُمَّ اهْدِ دَوْسًا وَائْتِ بِهِمْ»
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا: حضرت طفیل (بن عمرو دوسی) رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھی آئے اور آکر عرض کی: اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! (ہمارے قبیلے) دوس نے کفر کیا اور (اسلام لا نے سے) انکا ر کیا، آپ ان کے خلا ف دعا کیجیے! (بعض لوگوں کی طرف سے) کہا گیا۔ کہ اب دوس ہلا ک ہو گئے ۔ (لیکن) آپ نے (دعا کرتے ہو ئے ) فر ما یا:"اے اللہ !دوس کو ہدایت دےاور ان کو (یہاں ) لےآ۔"