فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 6531 من 7481
کتاب: حسن سلوک'صلہ رحمی اور ادب
6531 حَدَّثَنِيهِ عَلِيُّ بْنُ نَصْرٍ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَزَادَ كَمَا أَمَرَكُمُ اللهُ
)وہب بن جریر نے کہا: ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی اور مزید یہ کہا:"جس طرح اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے۔"
حجم الخط: