فهرس الكتاب

الصفحة 6834 من 7481

کتاب: ذکر الٰہی'دعا 'توبہ اور استغفار

ذکر، دعا، اللہ کے قرب اور اس کے بارے میں اچھے گمان کی فضیلت

6834 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا أَوْ أَزِيدُ

ابومعاویہ نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت بیان کی، مگر انہوں نے کہا:"اس کے لیے اس جیسی دس نیکیاں ملتی ہیں، یا میں (اس سے بھی) زیادہ دیتا ہوں۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت