فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 6836 من 7481
کتاب: ذکر الٰہی'دعا 'توبہ اور استغفار
6836 حَدَّثَنَاه عَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ التَّيْمِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَى قَوْلِهِ وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ وَلَمْ يَذْكُرْ الزِّيَادَةَ
خالد بن حارث نے کہا: ہمیں حمید نے اسی سند کے ساتھ دعا کے ان الفاظ تک حدیث بیان کی:"ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا"اور اس سے اضافی بات بیان نہیں کی۔
حجم الخط: