فهرس الكتاب

الصفحة 6905 من 7481

کتاب: ذکر الٰہی'دعا 'توبہ اور استغفار

مختلف دعائیں

6905 و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ ابْنَ الْمُثَنَّى قَالَ فِي رِوَايَتِهِ وَالْعِفَّةَ

محمد بن مثنیٰ اور ابن بشار نے کہا: ہمیں عبدالرحمٰن نے سفیان سے حدیث بیان کی، انہوں نے ابواسحاق سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی، البتہ ابن مثنیٰ نے اپنی روایت میں (عفاف کی بجائے) "عفت"کا لفظ کہا۔ (مفہوم ایک ہی ہے۔)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت