فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
691 وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَأَبُو كَامِلٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، كُلُّهُمْ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: بَيْنَمَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ"يَا عَائِشَةُ: نَاوِلِينِي الثَّوْبَ"فَقَالَتْ: إِنِّي حَائِضٌ، فَقَالَ: «إِنَّ حَيْضَتَكِ لَيْسَتْ فِي يَدِكِ» فَنَاوَلَتْهُ
حضرت ابو ہریرہ ﷺ سے روایت ہے ، انہو ں نے کہا: ایک بار رسول اللہ ﷺ مسجد میں موجود تھے تو آپ نے فرمایا:''اے عائشہ ! مجھے (نماز کا ) کپڑا پکڑا دو۔'' تو انہوں نے کہا: میں حائضہ ہوں۔ آپ نے فرمایا:''تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے ۔ '' چنانچہ انہوں نے آپ کو کپڑا پکڑا دیا ۔