فهرس الكتاب

الصفحة 7068 من 7481

کتاب: منافقین کی صفات اور ان کے بارے میں احکام

دھویں کا بیان

7068 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ خَمْسٌ قَدْ مَضَيْنَ الدُّخَانُ وَاللِّزَامُ وَالرُّومُ وَالْبَطْشَةُ وَالْقَمَرُ

قتیبہ بن سعید نے ہمیں حدیث بیان کی،انھوں نے کہا:ہمیں جریر نے اعمش سے حدیث بیان کی،انھوں نے ابو ضحیٰ سے ،انھوں نے مسروق سے اور انھوں نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،کہا:پانچ (نشانیاں گزر چکی ہیں:دھواں،چمٹ جانے والا عذاب(بدر کے دن شکست اور ہلاکتیں) روم کی فتح (بدر کےدن ستر مشرکوں کی گرفتاری) سخت گرفت اور چاند (کادو ٹکڑے ہونا۔)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت