فهرس الكتاب

الصفحة 7084 من 7481

کتاب: منافقین کی صفات اور ان کے بارے میں احکام

کافر کا اپنے چھٹکارے کے لئے زمین بھر سونے کو طلب کرنا

7084 حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ إِلَّا قَوْلَهُ وَلَا أُدْخِلَكَ النَّارَ فَإِنَّهُ لَمْ يَذْكُرْهُ

محمد بن جعفر نے کہا:ہمیں شعبہ نے ابو عمران سے حدیث بیان کی،کہا:میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کررہے تھے،اسی کے مانند ،سوائے (اللہ تعالیٰ کے ) اس قول کے:"اور میں تمھیں آگ میں نہیں ڈالوں گا"انھوں نے اسے بیان نہیں کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت