فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 7142 من 7481
کتاب: جنت'اس کی نعمتیں اور اہل جنت
7142 قَالَ فَحَدَّثْتُ بِذَلِكَ النُّعْمَانَ بْنَ أَبِي عَيَّاشٍ فَقَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ كَمَا تَرَاءَوْنَ الْكَوْكَبَ الدُّرِّيَّ فِي الْأُفُقِ الشَّرْقِيِّ أَوْ الْغَرْبِيِّ
(ابوحازم نے) کہا:میں نے یہ روایت نعمان بن ابی عیاش سے بیان کی تو انھوں نے کہا:میں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا؛"جس طرح تم آسمان کے مشرقی یامغربی افق میں چمکتے ہوئے ستارے کو دیکھتے ہو"
حجم الخط: