فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 7171 من 7481
کتاب: جنت'اس کی نعمتیں اور اہل جنت
7171 حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَجَعَلَ مَكَانَ حُجْزَتِهِ حِقْوَيْهِ
روح نے کہا:ہمیں سعید نے اسی سند کے سا تھ حدیث بیان کی اور انھوں نے (کمر پر ازار باندھنے کی جگہ کے لیے) "حجرۃ"کے بجائے۔"حقویۃ"کا لفظ استعمال کیا۔
حجم الخط: