فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 7188 من 7481
کتاب: جنت'اس کی نعمتیں اور اہل جنت
7188 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ أَلَا أَدُلُّكُمْ
محمد بن جعفر نے کہا:ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی مگر اس میں کہا:"کیا میں تمہاری رہنمائی نہ کروں؟"
حجم الخط: