فهرس الكتاب

الصفحة 7232 من 7481

کتاب: جنت'اس کی نعمتیں اور اہل جنت

موت کے وقت اللہ تعالیٰ سے اچھا گمان رکھنے کا حکم

7232 و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يُبْعَثُ كُلُّ عَبْدٍ عَلَى مَا مَاتَ عَلَيْهِ

جریر نے اعمش سے ،انھوں نے ابو سفیان سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،کہا:میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:"ہر شخص کو (ایمان اور امید کی) اسی کیفیت میں اٹھایا جائے گا جس پر اس کو موت آئی تھی۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت