فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
فتنے قریب آگئے ،یاجوج ماجوج کی دیوار کھل گئی
7239 و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فُتِحَ الْيَوْمَ مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ وَعَقَدَ وُهَيْبٌ بِيَدِهِ تِسْعِينَ
احمد بن اسحاق نے کہا:ہمیں وہیب نے حدیث بیان کی،انھوں نے کہا:ہمیں عبداللہ بن طاوس نے ا پنے والد سے حدیث بیان کی،انھوں نے حضرت ابو ہریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"آج یاجوج ماجوج کی دیوار اتنی کھل گئی ہے۔"وہیب نے اپنی انگلی سے نوے کا نشان بنایا۔