فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
7270 و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ جَامِعِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ وَالْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ عُمَرُ مَنْ يُحَدِّثُنَا عَنْ الْفِتْنَةِ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ
ابن ابی عمر نے ہمیں حدیث بیان کی، کہا: ہمیں سفیان نے جامع بن ابی راشد سے اور اعمش نے ابو وائل (شقیق) سے حدیث بیان کی،انھوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی،کہا: حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: کون ہے جو ہمیں فتنے کے بارے میں حدیث بیان کرے گا؟اور (پھر) ا ن سب کی حدیث کی طرح بیان کیا۔