فهرس الكتاب

الصفحة 7282 من 7481

کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت

دجال کے ظہور سے پہلے سخت خونریزی کے عالم میں رومیوں(عیسائیوں)کی چڑھائی

7282 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ يُسَيْرِ بْنِ جَابِرٍ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ مَسْعُودٍ فَهَبَّتْ رِيحٌ حَمْرَاءُ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ وَحَدِيثُ ابْنِ عُلَيَّةَ أَتَمُّ وَأَشْبَعُ

حماد بن زید نے ایوب سے ،انھوں نے حمید بن ہلال سے ،انھوں نے ابو قتادہ سے اور انھوں نے یسیرین جابر سے روایت کی ،کہا:میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھا کہ سرخ آندھی آئی،پھر اسی کے مطابق حدیث بیان کی،البتہ ابن علیہ کی روایت مکمل اورسیر حاصل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت