فهرس الكتاب

الصفحة 7332 من 7481

کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت

قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ آدمی،آدمی کی قبر کے پاس سے گزرے گا تو آزمائش کی(شدت کی)بنا پر تمنا کرے گا کہ اس مرنے والے کی جگہ وہ ہو

7332 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى حَدِيثِ أَبِي عَوَانَةَ

شعبہ نے سماک بن حرب سے روایت کی،انھوں نے کہا:میں نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،کہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، (آگے) ابو عوانہ کی حدیث کے ہم معنی حدیث بیان کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت