فهرس الكتاب

الصفحة 7334 من 7481

کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت

قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ آدمی،آدمی کی قبر کے پاس سے گزرے گا تو آزمائش کی(شدت کی)بنا پر تمنا کرے گا کہ اس مرنے والے کی جگہ وہ ہو

7334 حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ زَيْدٍ الدِّيلِيُّ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ

سلیمان بن بلال نے کہا:ہمیں ثور بن زید دیلی نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت