فهرس الكتاب

الصفحة 7341 من 7481

کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت

قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ آدمی،آدمی کی قبر کے پاس سے گزرے گا تو آزمائش کی(شدت کی)بنا پر تمنا کرے گا کہ اس مرنے والے کی جگہ وہ ہو

7341 و حَدَّثَنِي ابْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ قَالَ سِمَاكٌ وَسَمِعْتُ أَخِي يَقُولُ قَالَ جَابِرٌ فَاحْذَرُوهُمْ

اور ابن مثنیٰ اور ابن بشار نے مجھے حدیث بیان کی،دونوں نے کہا:ہمیں محمد بن جعفر نے حدیث بیان کی،کہا:ہمیں شعبہ نے سماک سے اسی سند کےساتھ اسی کے مانند روایت کی۔

سماک نے کہا:میں نے اپنے بھائی کوکہتے ہوئے سنا کہ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا:ان (جھوٹوں) سے بچ کررہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت