کتاب کا نام: صحیح مسلم - مصنف: مسلم بن الحجاج القشیری - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2014ء الموافق ۱۴۳۵ھ - مترجم: پروفیسر محمد یحیٰ سلطان محمود جلالپوری - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت
مسیح دجال کابیان
7369 قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ وَأَنَا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: میں نے بھی یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.