کتاب کا نام: صحیح مسلم - مصنف: مسلم بن الحجاج القشیری - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2014ء الموافق ۱۴۳۵ھ - مترجم: پروفیسر محمد یحیٰ سلطان محمود جلالپوری - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت
قتل عام میں عبادت کرنے کی فضیلت
7401 و حَدَّثَنِيهِ أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
یہی حدیث مجھے ابو کامل نے بیان کی،انھوں نے کہا:ہمیں حماد نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.