فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 860 من 7481
860 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: «حَتَّى يَظَلَّ الرَّجُلُ إِنْ يَدْرِي كَيْفَ صَلَّى»
ہمام بن منبہ نے حضرت ابوہریرہ سے اور انہوں نے نبیﷺ سے مذکورہ بالا روایت کے مانند بیان کیا، مگر انہوں نے (ما یدری کم صلی کے بجائے) إن یدری کیف صلی ''وہ نہیں جانتا کیسے نماز پڑھی'' کہا۔
حجم الخط: