900 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: كُنَّا إِذَا جَلَسْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلَاةِ بِمِثْلِ حَدِيثِ مَنْصُورٍ وَقَالَ: «ثُمَّ يَتَخَيَّرُ بَعْدُ مِنَ الدُّعَاءِ»
اعمش نے (ابو وائل) شقیق سے اور انہوں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود سے روایت کی، انہوں نے کہا: جب ہم نماز میں نبیﷺ کے ساتھ بیٹھتے تھے .... (آگے) منصور کی حدیث کی طرح (ہے) اور کہا: '' اس کے بعد دعا کا انتخاب کر لے۔''