فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
945 وَحَدَّثَنِيهِ عَمْرٌو النَّاقِدُ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ آخِرُ نَظْرَةٍ نَظَرْتُهَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. كَشَفَ السِّتَارَةَ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ، وَحَدِيثُ صَالِحٍ أَتَمُّ وَأَشْبَعُ
سفیان بن عیینہ نے (ابن شہاب) زہری سے، انہوں نے حضرت انس سے روایت کی، کہا: رسول اللہﷺ کی طرف میں نے جو آخری نظر ڈالی (وہ اس طرح تھی کہ ) سوموار کے دن آپ نے (حجرے کا) پردہ اٹھایا .... جس طرح اوپر واقعہ (بیان ہوا) ہے۔ (امام مسلم فرماتے ہیں: ) صالح کی حدیث کامل اور سیر حاصل ہے۔