فهرس الكتاب

الصفحة 149 من 267

''اور [مَا] ہر موجود چیز پر مشتمل ہے۔''

مَا] دو دفعہ: [اَلسَّمٰوٰاتِ ] سے پہلے اور پھر [الْأَرْض] سے پہلے استعمال کیا گیا ہے ۔ یہ تکرار [عموم] کے معنٰی کی تاکید کی خاطر کی گئی ہے۔ علامہ ابوحیان اندلسی نے تحریر کیا ہے:

''وَکَرَّرَ [مَا] لِلتَّوْکِیْدِ۔'' [1]

'' [مَا] کا تکرار تاکید کے لیے کیا گیا ہے۔''

شیخ ابن عاشور رقم طراز ہیں:

''فَقَدْ دَلَّتِ الْجُمْلَۃُ عَلٰی عَمُوْمِ الْمَوْجُوْدَاتِ بِالْمَوْصُوْلِ وَصِلَتِہٖ۔ وَإِذَا ثَبَتَ مِلْکُہٗ لِلْعَمُوْمِ ثَبَتَ أَنَّہٗ لَا یَشُذُّ عَنْ مِلْکِہٖ مَوْجُوْدٌ ، فَحَصَلَ مَعنَی الْحَصْرِ ، وَلٰکِنَّہُ زَادَہٗ تَأْکِیْدًا بِتَقْدِیْمِ الْمُسْنَدِ… أَيْ لَا لِغَیْرِہٖ… لِإِفَادَۃِ الرَّدِّ عَلٰی أَصْنَافِ الْمُشْرِکِیْنَ مِنَ الصَّابِئَۃِ عَبَدۃِ الْکَوَاکِبِ کَالسُّرْیَانِ وَالْیُوْنَانِ، وَمِنْ مُشْرِکِيْ الْعَرَبِ ، لِأَنَّ مُجَرَّدَ حَصُوْلِ مَعْنَی الْحَصْرِ بِالْعَمُوْمِ لَا یَکْفِي فِي الدَّلَالَۃِ عَلٰٓی إِبْطَالِ الْعَقَآئِدِ الضَّآلَّۃِ۔

فَہٰذِہِ الْجُمْلَۃُ أَفَادَتْ تَعْلِیْمَ التَّوْحِیْدِ بِعُمُوْمِہَا، وَأَفَادَتْ إِبْطَالَ عَقَآئِدِ أَہْلِ الشِّرْکِ بِخَصُوْصِیَّۃِ الْقَصْرِ، وَہٰذِہٖ بَلَاغَۃٌ مُّعْجِزَۃٌ۔'' [2]

''پس (یہ) جملہ اپنے موصول [مَا] اور اس کے [صلہ] کے ساتھ تمام

[2] تفسیر التحریر والتنویر ۳؍۲۰۔ نیز دیکھئے: تفسیر آیۃ الکرسي ص ۱۲۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت