فهرس الكتاب

الصفحة 217 من 267

{وَسِعَ کُرْسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ}

کی تفسیر

ا: جملے کا معانی

ب: [اَلْکُرْسِیُّ] کی شان و عظمت کے متعلق حدیث

ج: [اَلْکُرْسِیِّ] کے متعلق تین علماء کے بیانات

د: جملے کا ماقبل سے تعلّق

ا: جملے کا معانی:

٭… [وَسِعَ] سے مراد… جیسے کہ امام بغوی نے بیان کیا ہے… بھر دیا اور احاطہ کیا۔ [1]

٭… [کُرْسِیُّہُ] کے متعلق حضراتِ مفسرین کے متعدد اقوال ہیں۔ علامہ رازی لکھتے ہیں:

مفسرین کے چار اقوال ہیں:

اَ لْأَوَّلُ: أَ نَّہٗ جِسْمٌ عَظِیْمٌ، یَسَعُ السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْضَ۔

اَلْقَوْلُ الثَّانِيْ: أَنَّ الْمُرَادَ مِنَ [الْکُرْسِيِّ] السُّلْطَانُ وَالْقُدْرَۃُ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت