فهرس الكتاب

الصفحة 76 من 267

چار مفسرین کے اقوال:

{وَلَوْ أَشْرَکُوْا} ہٰؤلَآئِ الْمَذْکُوْرُوْنَ {لَحَبِطَ عَنْہُمْ} مَعَ فَضْلِہِمْ وَعُلُوِّ طَبَقَاتِہِمْ {مَا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ} مِنَ الْأَعْمَالِ الْمَرْضِیَّۃِ الصَّالِحَۃِ، فَکَیْفَ بِمَنْ عَدَاہُمْ ، وَہُمْ ہُمْ ، وَ أَعْمَالُہُمْ أَعْمَالُہُمْ۔'' [1]

['' ( اور اگر وہ شرک کرتے) [یعنی] وہ مذکورہ حضرات (یقینا ان سے برباد ہو جاتا) ان کی منقبت اور ان کے بلند درجات کے باوجود (جو وہ عمل کیا کرتے تھے) [یعنی] اچھے پسندیدہ اعمال، تو ان کے علاوہ دیگر لوگوں ( کے اعمال کی شرک کی وجہ سے بربادی) کی کیفیت کیا ہو گی، اور وہ وہ ہیں، اُن کے اعمال اُن (ہی) کے اعمال ہیں۔'' [2]

'' {وَلَقَدْ أُوْحِیَ إِلَیْکَ وَإِلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکَ} مِنْ جَمِیْعِ الْأَنْبِیَآئِ، {لَئِنْ أَشْرَکْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُکَ} ہٰذَا مُفْرَدٌ مُضَافٌ، یَعُمُّ کُلَّ عَمَلٍ، فَفِيْ نُبُوَّۃِ جَمِیْع الْأَنْبِیَآئِ أَنَّ الشِّرْکَ مُحْبِطٌ لِّجَمِیْع الْأَعْمَالِ۔ {وَلَتَکُوْنَنَّ مِنَ الْخَاسِرِیْنَ} دِیْنَکَ

[2] مقصود یہ ہے … واللّٰہ تعالیٰ أَعْلَمُ… کہ جب حضراتِ انبیاء و رسل علیہم السلام کے بلند ترین مقام اور عظیم ترین اعمال ہونے کے باوجود شرک ان کے سارے اعمال برباد کرتا ہے ، تو شرک کے ارتکاب کے بعدکسی اور کے اعمال ، کیسے باقی رہ سکتے ہیں؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت