فهرس الكتاب

الصفحة 66 من 267

[''کوئی معبود نہیں، مگر اللہ تعالیٰ۔'']

وہ اُٹھ کھڑے ہوئے اور کہنے لگے:

'' أَجَعَلَ الْآلِہَۃَ إِلٰہًا وَّاحِدًا؟ ''

[کیا اس (یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ) نے سب معبودوں کا ایک معبود بنا دیا ہے؟ '']

انہوں (یعنی ابن عباس رضی اللہ عنہما ) نے بیان کیا:

'' وَنَزَلَتْ {صٓ وَالْقُرْآنِ ذِی الذِّکْرِ} إِلٰی قَوْلِہٖ: {إِنَّ ہٰذَا لَشَیْئٌ عُجَابٌ} [1]

'' اور (یہ آیات) نازل ہوئیں (صٓ نصیحت والے قرآن کی قسم!) ارشادِ باری تعالیٰ تک: (بلاشبہ یہ تو یقینا بہت ہی عجیب بات ہے) ۔

تاریخِ عالَم کی شہادت:

حضراتِ صحابہ اور سلف صالحین نے عقیدۂ توحید کو دل و جان سے قبول کیا۔ اس کا اقرار و اعلان کیا۔ اسے اپنی زندگی میں جاری و ساری کیا۔ اس کی تبلیغ و اشاعت کی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت