فهرس الكتاب

الصفحة 191 من 267

{وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِہٖٓ اِلَّا بِمَا شَآئَ} کی تفسیر

ا: جملے کے مفردات کے معانی

ب: جملے کے معانی

ج: مخلوق کے علم کا کامل نہ ہونا

۳: جملے کا ماقبل سے تعلق

ا: جملے کے مفردات کے معانی

۱: [یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ] :

دو علماء کے اقوال:

''اَلْإِحَاطَۃُ تَقْتَضِيْ الْحَفُوْفَ بِالشَّيْئِ مِنْ جَمِیْعِ جَِہَاتِہٖ وَالْاِشْتِمَالِ عَلَیْہِ۔'' [1]

'' [احاطہ] کا تقاضا تمام اطراف سے چیز کو گھیرنا اور اس پر مشتمل ہونا ہے۔''

''وَالْإِحَاطَۃُ بِالشَيْئِ عِلْمًا ہِيَأَنْ تَعْلَمَ وَجُوْدَہٗ، وَجِنْسَہٗ، وََکَیْفِیَّتَہٗ، وَغَرْضَہٗ الْمَقْصُوْدَ بِہٖ، وَبِإِیْجَادِہٖ، وَمَا یَکُوْنُ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت