فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 1019 من 7481
1019 وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، وَأَبِي عَوْنٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، بِمَعْنَى حَدِيثِهِمْ وَزَادَ فَقَالَ: تُعَلِّمُنِي الْأَعْرَابُ بِالصَّلَاةِ
۔ مسعر نے عبد الملک (بن عمیر) اور ابو عون سے روایت کی، انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ سے ان کی حدیث کے ہم معنیٰ روایت بیان کی اور اس میں یہ اضافہ کیا ہے کہ سعد نے کہا: بدوی مجھے نماز سکھائیں گے؟ (میں نے تو خود رسول اللہﷺ سے نماز سیکھی ہے
حجم الخط: