فهرس الكتاب

الصفحة 1156 من 7481

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

ایک کپڑے میں نماز پڑھنا اور اس کے پہننے کا طریقہ

1156 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ»

۔ وکیع نے کہا: ہمیں سفیان نے ابو زبیر سے حدیث سنائی، انہوں نے حضرت جابر ﷜ سے روایت کی، کہا: میں نے نبی اکرمﷺ کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا، آپ اس کو پٹکے کی طرح لپیٹا ہوا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت