1157 دَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ح قَالَ: وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ جَمِيعًا بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
۔ محمد بن عبد اللہ بن نمیر نے اپنے والد سے حدیث بیان کی، نیز محمد بن مثنیٰ نے عبد الرحمان سے حدیث بیان کی، ان دونوں (ابن نمیر اور عبد الرحمان) نے سفیان سے اسی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی۔
اور ابن نمیر کی حدیث میں ہے، کہا: میں رسول اللہﷺ کے ہاں حاضر ہوا۔