1278 دَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: «فَلْيَتَحَرَّ أَقْرَبَ ذَلِكَ إِلَى الصَّوَابِ
شعبہ نے منصور سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی اور کہا:'' اس میں جو صحیح کے قریب تر ہے اس کی جستجو کرے ۔''