1279 وَحَدَّثَنَاهُ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: «فَلْيَتَحَرَّ الَّذِي يَرَى أَنَّهُ الصَّوَابُ»
فضیل بن عیاض نے منصور سے اسی سند کے ساتھ خبر دی اور کہا: ''وہ اس کی جستجو کرے جسے وہ صحیح سمجھتا ہے ۔''