کتاب کا نام: صحیح مسلم - مصنف: مسلم بن الحجاج القشیری - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2014ء الموافق ۱۴۳۵ھ - مترجم: پروفیسر محمد یحیٰ سلطان محمود جلالپوری - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں
نماز کے لیے وقار اور سکون کے ساتھ آنا مستحب ہے اور دوڑ کر آنا ممنوع ہے
1364 وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
معاویہ کے بجائے )شبیان نے (یحییٰ سے ) اسی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.