1429 قَالَ مُسْلِمٌ: وَرَوَاهُ الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: قَرَأْنَاهَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَمَانًا بِمِثْلِ حَدِيثِ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ
اسود بن قیس نے شقیق بن عبہ سے ، انہوں نے حضرت براء بن عازب سے روایت کی انھوں نے کہا: ہم یہ آیت ایک عرصے تک نبی اکرم ﷺ کے ساتھ (اسی طرح ) پڑھتے رہے ۔۔۔۔۔ (آگے ) فضیل بن مرزوق کی (سابقہ ) حدیث کی مانند ہے ۔