فهرس الكتاب

الصفحة 1566 من 7481

کتاب: مسجدیں اور نماز کی جگہیں

فوت شدہ نماز کی قضا اور اس میں جلدی کرنا مستحب ہے

1566 حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا، لَا كَفَّارَةَ لَهَا إِلَّا ذَلِكَ» قَالَ قَتَادَةُ: وَ أَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي

ہمام نے ہمیں حدیث سنائی 'کہا:ہمیں قتادہ نے حضرت انس بن مالک ﷜کے حوالے سے حدیث سنائی کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:''جو شخص کوئی نماز بھول جائے تو جیسے ہی وہ اسے یاد آئے 'وہ نماز پڑھ لے 'اس نماز کا اس کے علاوہ اور کوئی کفارہ نہیں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت