1567 وَحَدَّثَنَاهُ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، جَمِيعًا عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَذْكُرْ لَا كَفَّارَةَ لَهَا إِلَّا ذَلِكَ
ابو عوانہ نے قتادہ سے 'انھوں نے حضرت انس سے اور انھوں نے نبی ﷺسے یہ (یہی حدیث ) روایت کی 'البتہ انھوں نے ''اس کے علاوہ اس کا اور کوئی کفارہ نہیں ''کے الفاظ روایت نہیں کیے ۔