فهرس الكتاب

الصفحة 1866 من 7481

کتاب: قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور

اہل فضل اور مہارت رکھنے والوں کو قرآن مجید سنانا مستحب ہے 'چاہے پڑھنے والاسننے والے سے افضل ہو

1866 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَيٍّ بِمِثْلِهِ

خالد بن حارث نے کہا:شعبہ نے ہمیں قتادہ کے حوالے سے حدیث بیان کی،انھوں نے کہا:میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،وہ کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا۔۔۔ (آگے سابقہ حدیث) کے مانند ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت