فهرس الكتاب

الصفحة 206 من 7481

کتاب: ایمان کا بیان

گناہوں کے ارتکاب کی وجہ سے ایمان میں کمی کا بیان اور یہ کہ گناہوں میں ملوث ہونےوالے سے ایمان کی نفی کا مطلب ، کمال ایمان کی نفی ہے

206 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،

قتیبہ بن سعید 'عبد العزیز دراوردی '

علاء بن عبدالرحمٰن نے ابو ھریرہ ﷜، انہوں نے نبی ﷺ سے (یہی) حدیث بیان کی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت