فهرس الكتاب

الصفحة 2171 من 7481

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

میت کو کفن دینا

2171 و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ بِنَحْوِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكِ إِنْ رَأَيْتُنَّ ذَلِكِ فَقَالَتْ حَفْصَةُ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ وَجَعَلْنَا رَأْسَهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ

۔ حماد نے ایوب سے ،انھوں نے حفصہ سے اور انھوں نے حجرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اس (سابقہ حدیث) کی طرح روایت بیان کی، اس کے سوا کہ آپ نے فر ما یا:"تین ،پانچ سات یا اگر تمھاری رائے ہو تو اس سے زائد بار (غسل دینا ۔) حفصہ نے ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہا:ہم نے ان کے سر ( کے بالوں) کی تین گندھی ہو ئی لٹیں بنا دیں ۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت