فهرس الكتاب

الصفحة 2172 من 7481

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

میت کو کفن دینا

2172 و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ وَأَخْبَرَنَا أَيُّوبُ قَالَ وَقَالَتْ حَفْصَةُ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ اغْسِلْنَهَا وِتْرًا ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا قَالَ وَقَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ مَشَطْنَاهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ

(اسماعیل ) ابن علیہ نے کہا: ہمیں ایوب نے خبر دی ،انھوں نے کہا: حفصہ نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے (بیان کرتے ہو ئے) کہا: ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ) فر ما یا:اس کو طاق تعداد میں تین ،پانچ یا سات مرتبہ غسل دو ۔کہا اور ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا: ہم نے ان ( کے بالوں ) کی کنگھی کر کے تین مینڈھیاں بنا دیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت