فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 2725 من 7481
رمضان کے علاوہ (دوسرے مہینوں میں ) نبی اکرم ﷺ کے روزے 'یہ مستحب ہے کہ کوئی مہینہ روزوں سے خالی نہ رہے
2725 وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ غُنْدَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: شَهْرًا مُتَتَابِعًا مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ
شعبہ نے اسی سند کے ساتھ ابو بشر سے (سابقہ حدیث کے مانند) روایت کی اور ("پورا مہینہ کے بجائے) "جب سے مدینہ آئے متواتر کوئی مہینہ"کہا۔"
حجم الخط: