ہر مہینے تین دن کےے روزے رکھنا اور عرفہ 'عاشورہ 'سوموار اور جمعرات کے دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے
2748 وحَدَّثَنَاه عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، ح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، كُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
معاذ بن معاذ،شبابہ اورنضر بن شمیل سب نے شعبہ سے اس سند کے ساتھ (سابق حدیث کے مانند) روایت کی۔