ہر مہینے تین دن کےے روزے رکھنا اور عرفہ 'عاشورہ 'سوموار اور جمعرات کے دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے
2749 وحَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، حَدَّثَنَا أَبَانُ الْعَطَّارُ، حَدَّثَنَا غَيْلَانُ بْنُ جَرِيرٍ، فِي هَذَا الْإِسْنَادِ، بِمِثْلِ حَدِيثِ شُعْبَةَ غَيْرَ أَنَّهُ ذَكَرَ فِيهِ الِاثْنَيْنِ، وَلَمْ يَذْكُرِ الْخَمِيسَ
ابان عطار نے کہا:ہمیں غیلان بن جریر نے اسی سند کے ساتھ شعبہ کی حدیث کی مانند حدیث بیا ن کی،مگر انھوں نے (اپنی) اس حدیث میں سوموار کا ذکرکیا،جمعرات کا ذکر نہیں کیا۔