4321 وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ الْأُمَوِيُّ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ بَلَغَنَا وَمَا بَعْدَهُ
ابوصفوان اموی نے ہمیں حدیث بیان کی (کہا: ) مجھے یونس نے ابن شہاب سے اسی سند کے ساتھ خبر دی، انہوں نے"ہمیں یہ بات پہنچی"اور اس کے بعد والا حصہ بیان نہیں کیا