آپﷺ کاقول ہے:'' وہ نو ہے ، میں اسے کہاں سے دیکھوں !'' ایک اور قول ہے:'' میں نے نور دیکھا''
438 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، حَدَّثَنَا أَبُو جَهْمَةَ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ
(وکیع کے بجائے) حفص ابن غیاث نے اعمش سے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: ہمیں ابو جہمہ (زیاد بن حصین ) نے اسی سند کے ساتھ ( یہی ) حدیث سنائی۔