جنگ سےقبل امام (سالار کا) فوج سے بیعت لینا مستحب ہے 'اور درخت کے نیچے بیعت رضوان کا بیان
4823 وَحَدَّثَنَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ سَلَمَةَ بِمِثْلِهِ
حماد بن مسعدہ نے کہا ہمیں یزید نے سلمہ سےاسی کی مانند حدیث بیان کی ہے